نوجوان نسل کوپاک چین دوستی کی تاریخ سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے،خیال کاسترو

June 18, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ثقافت پنجاب خیال احمد کاسترو اورایڈیشنل چیف سیکر ٹری پنجاب ارم بخاری کی زیر صدارت سترہویں سال کی پاک چین دوستی تقریبات کے حوالے سے اجلاس ہوا-ڈی جی پی آر ثمن رائے اور سیکرٹری ٹوارزم، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری آئی اینڈ سی نے اجلاس میں شرکت کی- خیال احمد کاسترو نے کہاکہ پاکستانی نوجوان نسل کو پاک چائنہ دوستی کی تاریخ سے روشناس کروانے کی ضرورت ہے۔