لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے واسا کی لیبر ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر لیبر کورٹ کو 9 جولائی تک فیصلہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا،لیبر کورٹ نے عدالت کے روبرو جواب داخل کرا دیا۔