لاہور میں بلوچستان کے وکیل کا قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری پولیس کی ناکامی ہے

June 18, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے وائس چیرمین قاسم علی گاجزئی چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی ایوب ترین ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی اور امان اللہ کاکڑ نے بلوچستان کے سینئر وکیل سہیل احمد راجپوت کے بھتیجے ایڈووکیٹ وقاراحمد راجپوت کا لاہور میں قتل اور تاحال قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سے لاہور پولیس کی ناکامی قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لا ہور پولیس بلوچستان کے وکیل کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں