ایم ایس نشتر ہسپتال کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

June 18, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا نشتر ہسپتال کے ایم ایس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اقبال نون کا کہنا تھا کہ ایم ایس نے کہا ہے کہ میڈیکل بلز وصول کرنے کیلئے استعمال شدہ میڈیسن کے ریپر ساتھ لگائیں۔ مظاہرہ میں اسلم بابر، سید شاہد نقوی، مخدوم اظہر گیلانی، قاری طارق، کریم، اسد و دیگر نے شرکت کی۔