میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

June 19, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2021کے جمع کرانے کی تاریخ میں آخری دفعہ 21جون سے30جون2021 تک توسیع کردی ہے،بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں اور طلباء وطالبات سےکہا گیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے امتحانی فارم لیٹ فیس 2500روپے کے ساتھ لازمی جمع کرادیں۔