عشرت صالح کی ہمشیرہ کے چہلم پر مجلس

June 19, 2021

کراچی(پ ر) پروین صالح بنت سید محمد صالح سابق ٹرسٹی شاہ کربلا ٹرسٹ زنانہ سیکشن اور عشرت صالح کی ہمشیرہ کے چہلم کے سلسلسے میں قرآن خوانی و مجلس عزاء اتوار 20جون کو امام بارگاہ شاہ کربلارضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں شام 5بجے منعقد ہوگی جس سے علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے۔