اپوزیشن جماعتوں اور پی ڈی ایم کے رہنماء آج پریس کانفرنس کریں گے

June 19, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کی اپوزیشن جماعتیں اور پی ڈی ایم کے قائدین آج ہفتہ کو شام چھ بجے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔