خان پور، فیض آباد میں رابطہ سڑک نہیں، میت قبرستان پہنچانا مشکل

June 19, 2021

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے علاقے فیض آباد میں رابطہ سڑک نہ ہونے کے باعث میت قبرستان تک پہنچانا مشکل ہوگیا۔

انتہائی تکلیف دہ راستوں سے میت لے جائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اہل علاقہ نے قبرستان تک جانے کے لیے سڑک بنوانے کی اپیل کی ہے۔