جامعہ دارالعلوم الفاروقیہ سلطان آباد میں تقریب بخاری شریف آج ہوگی

June 20, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جامعہ دارالعلوم الفاروقیہ سلطان آباد میں اتوار کو تقریب افتتاح بخاری شریف ہوگی،مولاناقاضی محمدادریس کے مطابق مفتی اسراراحمد مہمان خصوصی ہونگے،جبکہ قاری احسان اللہ فاروقی ،مولانا قاضی فخرالحسن، قاری محمد سلیم،مولانا عبدالولی خان،مولانا شمس الرحمٰن،مولانا عبدالغفور،قاری محمدعثمان ،مفتی گل نائف ،مولانا عبدالفتاح عادل ،مولانا مفتی محمدعثمان ودیگر علما کرام خطاب کرینگے۔