خیبر پختونخوا کا بجٹ عوامی امنگوں کا آئینہ دار ہے، ملک واجد

June 20, 2021

پشاور(وقائع نگار ) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 75 سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک واجد نے خیبر پختونخوا کے بجٹ کو عوامی امنگوں کا آئینہ دار قراردیاہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف نے انتہائی نامساعد حالات میں مثالی اور عوام دوست بجٹ پیش کیا اور یہ ثابت کردیا کہ پی ٹی آئی کو ہرحال میں عوامی مفاد عزیز ہے خیرپختونخوا کے بجٹ