پیپلز لائرز فورم ہائیکورٹ، جنوبی پنجاب عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم

June 20, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) مہر محمد اقبال سرگانہ ایڈووکیٹ تیسری بار پیپلز لائرز فورم ہائیکورٹ ملتان بنچ کا صدر نامزد۔ پی ایل ایف ہائیکورٹ اور جنوبی پنجاب کے نامزد عہدیداروں میں نوٹیفیکیشن تقسیم کئے گئے ۔ تقریب سے شیخ غیاث الحق،حبیب اللہ شاکر،صدر مہر اقبال سرگانہ،نفیس انصاری، خواجہ نور مصطفے،سجاد حیدر میتلا،سجاد حسین ٹانگرہ،خالد مترو، ممتاز نور ٹانگرہ،سید اشتیاق شاہ،رانا جاوید اختر،عارف شاہ، وسیم خان،عاصم پرویز اورنوید ہاشمی نے خطاب کیا۔