پیپلز پارٹی کے تحت بینظیربھٹو کی 68ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

June 20, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) بےنظیر بھٹو کی 68 ویں سالگرہ پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام آج منائی جائے گی۔ ڈویژنل صدر خالد حنیف لودھی، سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم کے علاوہ ڈویژنل، ضِلعی، سٹی، صوبائی حلقہ 216 اور تمام الائیڈ ونگز کے عہدیداران و کارکنان شرکت کریں گے۔