کالج اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ’ٹیچرز ٹریننگ سٹریٹجی‘ متعارف

June 20, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نےکالج اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے "ٹیچرز ٹریننگ سٹریٹجی" متعارف کروا دی۔ اس سٹریٹیجی کے تحت موجودہ ٹریننگ ماڈیولز میں جدت متعارف کی جارہی ہے اس کے ساتھ ساتھ خصوصی فوکس سبجیکٹ کی سطح پر سی ڈی پی پر رکھا گیا ہے۔