برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا

June 20, 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر)برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا ہو گیا ، برائلر گوشت کی قیمت 270 روپے سے بڑھ کر 277 روپے کلو مقرر ہو گئی. زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 178 اور پرچون ریٹ 186 ہے,انڈوں کی قیمت 153 فی درجن برقرار رہی۔