سعودی عرب نے ایک دن میں حوثیوں کے 17 ڈرون تباہ کر دیئے

June 21, 2021

ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے ہفتے کو ملک کے جنوبی حصے کی طرف بھیجے گئے17 ڈرونز کو تباہ کیا ہے۔سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے ہفتے کو ملک کے جنوبی حصے کی طرف بھیجے گئے17 ڈرونز کو تباہ کیا ہے۔