10اگست کے الیکشن کیلئے مہم کو تیز کیا جائے‘ نیشنل فروٹ/ویجیٹیبل کمیشن ایجنٹس

June 21, 2021

کوئٹہ(پ ر) آل بلوچستان نیشنل فروٹ اینڈویجیٹیبل کمیشن ایجنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ہزارگنجی کااجلاس زیر صدارت لالا نور محمدبڑیچ ہوا جس میں حاجی عبدالجلیل خان اچکزئی‘ عظمت اللہ خان اچکزئی‘ حاجی شیر علی بنگلزئی‘ حاجی عبدالحکیم کاکڑ حاجی عبدالباری بڑیچ حاجی رنگین خان بڑیچ حاجی دوست محمد بڑیچ میرمحبوب علی بنگلزئی حضرت علی کاکڑ محمدسلیم خان بڑیچ محمدرمضان بڑیچ حاجی فیض محمد پوپلزئی سیراب خان بڑیچ حاجی غلام لالا بڑیچ حاجی امان اللہ محمدحسنی سلطان محمد صادر محمدہاشم بڑیچ حاجی نذر محمد حاجی دائود خان بڑیچ عبدالمنان بڑیچ عبدالرحیم چاچا بڑیچ جمیل احمد بڑیچ نے شرکت کی اجلاس میں منڈی سے متعلق مسائل پر بحث کرتے ہوئے فیصلہ کیاگیا کہ 10اگست کے الیکشن کیلئے مہم کو تیز کیاجائے گا لالا نورمحمدبڑیچ نے شرکاء کاآمدپر شکریہ اداکیا آخر میں رہنمائوں نے حاجی عبدالباقی بڑیچ کے دفترجاکر مارکیٹ کمیٹی کے انسپکٹر صالح محمد کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ کی ۔