مبینہ بدفعلی کیس، ملزم کا مزید ریمانڈ، رپورٹ طلب

June 22, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 15سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کے کیس میں ملزم ک عبداللہ کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ملزم سے تفتیش کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔