اتحاد المومنین جارچہ کی جانب سے دسترخوان

June 22, 2021

کراچی (پ ر) اتحاد المومنین جارچہ کی جانب سے ولادت امام علی رضاؑ کے موقع پر میلاد و دسترخوان 22جون منگل کی شام 6 بجے مسجد و امام بارگاہ علی رضا ایم اے جناح روڈ پر منعقد ہوگا جبکہ قران ختم کرنے والوں کو تحائف تقسیم کئے جائیں گئے۔