پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے3ملازمین کی گریڈ 17میں ترقی

June 22, 2021

لاہور( جنرل رپورٹر )پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 3ملازمین کو گریڈ 17میں ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں راحیلہ مصطفی،غلام محسن اور محمد مقصود انور شامل ہیں۔