تلاش……

June 23, 2021

میدان میں ہیں اور خواتین بھی مگر

اُن کی طرح کہیں کوئی گرمِ عمل کہاں

کیا ہم تلاشِ گمشدہ کا اشتہار دیں

مریم نواز صاحبہ ہیں آج کل کہاں