یمن، حکومتی افواج اور حوثی باغیوں میں لڑائی، 90 جنگجو ہلاک

June 23, 2021

دبئی (اے ایف پی) یمن میں حکومت کی حامی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان مآرب شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے جاری لڑائی میں دو روز کے دوران 90جنگجو ہلاک ہوگئے، یہ بات حکومت کی حامی افواج کے ذرائع نے منگل کے روز بتائی۔