ہریتھک روشن نے کرش 4 بنانے کا اعلان کردیا

June 23, 2021

بالی ووڈ ایڈونچر ہیرو ہریتھک روشن نے کرش سیریز کی نئی فلم ’کرش 4‘ بنانے کا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ کرش سیریز کی فلمیں ہریتھک روشن کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک قرار دی جاتی ہیں۔

ہریتھک نے اس سیکوئل کی پہلی فلم کے 15 سال مکمل ہونے پر فلم کے کردار کرش کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ماضی ہو چکا، اب دیکھتے ہیں کہ کرش 4 آپ کے لیے کیا لے کر آتا ہے۔