امریکا نے تیل اور شپنگ پر عائد تمام پابندیاں اٹھانے پر اتفاق کرلیا، ایران

June 24, 2021

کراچی(نیوز ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے تیل اور شپنگ پر عائد تمام پابندیاں اٹھانے پر اتفاق کرلیا ہے. تاہم اس حوالے سے جرمنی محتاط ہے۔