مولانا فضل الرحمٰن آج ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

June 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پی ڈی ایم سربراہ اور جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن24 جون 2021 جمعرات کو (آج) شام 6 بجے جامعہ مصباح العلوم محمودیہ منظور کالونی کراچی میں جے یوآئی کراچی کے اضلاع کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔