کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کو 5 اگست کی پوزیشن پر لانے کا مطالبہ کردیا

June 24, 2021

کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کو 5 اگست کی پوزیشن پر لانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (نیوزڈیسک )کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کو 5 اگست کی پوزیشن پر لانے کا مطالبہ کردیا ، تفصیلات کے مطابق کانگریس نے جموں و کشمیر میں اسٹیٹس کو کی بحالی کا مطالبہ کیاہے،کانگریس کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کیلئے یہی واحد راستہ ہے۔کانگریس رہنما پی چدم برم نے پیر کو کہا کہ پارٹی کی پوزیشن ہے جموں و کشمیر کو پہلی حالت پر بحال کیا جائے۔