یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا

June 24, 2021

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے,16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔

جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ۔

گروپ ایف سے فرانس ، جرمنی اور پرتگال نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔