ساجد سدپارہ آج سے پھر کےٹو سر کرنے نکلیں گے

June 25, 2021

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے آج سے کےٹو پہاڑ کی مہم جوئی کے لیے نکلنے کا اعلان کردیا۔

ساجد سدپارہ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم میں غیرملکی کوہ پیما بھی شامل ہیں ،کےٹو سر کرنے کے ساتھ علی سدپارہ کی زندگی پر ڈاکومنٹری بنانے کا پلان ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ کےٹو سر کرنے میں 40 سے 45 دن لگ سکتے ہیں۔