ہنگامی بنیادوں پر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے،محمود الرشید

June 25, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) پی پی 160 لاہور کے بعض علاقوں میں میں پانی کی فراہمی کی قلّت دور کرنے کیلئے وزیرہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ میاں محمود الرشید نے واسا حکام کو ہدایت کی کہ متاثرہ علاقوں میں تین دن میں پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔