گنگارام ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں اینڈوکرائین سنٹر کا افتتاح

June 25, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) گنگارام ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں قائم کردہ اینڈوکرائین سنٹر کا افتتاح سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نبیل اعوان نے کیا۔ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عامر زمان اور پروفیسر عمران حسن خان بھی موجود تھے۔