منہاج یونیورسٹی لاہور میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

June 25, 2021

لاہور(پ ر )منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے ابن سینا لائبریری اینڈ ریسورس سنٹر کے سامنے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔