کراچی:چند تیل کمپنیوں کی آج سے پیٹرول سپلائی پر معذرت

June 25, 2021


کراچی میں چند تیل کمپنیوں نے آج سے پیٹرول سپلائی کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

ملک میں گیس بحران سنگین، سندھ کے ساتھ پنجاب، خیبر پختونخوا میں بھی سی این جی اسٹیشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے بندش کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی بد انتظامی قرار دے دی۔

آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے سبب کراچی کے مختلف پیٹرول پمپوں پر ایندھن کی سپلائی کم ہوگئی ہے۔