ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

June 25, 2021

ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ روز اولمپک مشعل جاپان کے تاریخی شیزوکا پراونس میں پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

تماشائیون کی بڑی تعداد سڑک کے دونوں کنارے موجود تھی لیکن جاپان کے میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ پروٹوکولز کی سختی نہیں دیکھی گئی۔