فرانس میں اولوں کی بارش

June 25, 2021

فرانس کے علاقے لیون میں اولوں کی بارش ہوئی جس کے باعث گلیوں میں برف اور پانی جمع ہوگیا ہے۔

چلی میں 27 افراد سطح سمندر سے پانچ ہزار میٹر بلند پہاڑ پر طوفان میں پھنس گئے جبکہ یخ بستہ ہوائیں اور منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ کے موسم میں پولیس نے تمام افراد کو ریسکیوکرلیا ہے۔

چیک ری پبلک میں ہوا کے بگولے کی زد میں آنے سےمتعدد مکانات تباہ ہوگئےجبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہونے سے78 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی۔