خیرپور: داؤد گوٹھ میں 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

June 27, 2021

خیرپور (بیورو رپورٹ) گاؤں داؤد گوٹھ میں ملزم نے 8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا بعدازاں ملزم فرار ہوگیا متاثر ہ بچے کو سول اسپتال خیرپور میں داخل کرادیا گیا بچے کے ورثاء کے مطابق ملزم بچے کو گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے اغوا کرکے لے گیا بعدازاں اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ شاہ حسین پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں۔