تحفہ ملے ہوئے پلاٹ پر زکوٰۃ

July 09, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ مجھے والد نے پلاٹ دیا ہے۔ میں اس پر زکوٰۃ دوں یا نہیں؟ میں ہر سال رمضان میں زکوٰۃ دیتا ہوں؟

جواب:۔اس پلاٹ پر زکوٰۃ واجب نہیں۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk