750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی

July 13, 2021

ملتان(اسٹاف رپورٹر) قومی بچت سیونگ اسکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی جس میں پہلا انعام 15لاکھ روپے دوسرا انعام 5لاکھ روپے 3 انعامات اور9300روپے کے 1696انعامات نکلیں گے۔