زمبابوے نے دوسرا ٹی20 جیت لیا

July 24, 2021

ہرارے (جنگ نیوز) زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش کو 23 رنز سے ہرادیا، ہوم سائیڈ نے چھ وکٹ پر 166 رنز بنائے، ناکام ٹیم 143 پر آئوٹ ہوگئی۔