یورپی یونین کا منی لانڈرنگ کے خلاف اعلان جنگ

July 24, 2021

برسلز (جنگ نیوز )یورپی یونین نے منی لانڈرنگ کے خلاف اعلان جنگ کردیا، تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ سے متعلق یورپی یونین کے اقدامات کافی ثابت نہیں ہو رہے، اب نگرانی کے لیے نئی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔منی لانڈرنگ کے ذریعے ہر سال بڑی بڑی رقوم غیر قانونی طور پر ایک مقام سے دوسری جگہ منتقل کی جاتی ہیں۔