اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی

July 24, 2021

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔

پریمیئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر سے میری بیٹی کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی، ہم بہت خوش ہیں۔

ڈگ فورڈ نے کہا کہ مسلم پولیس آفیسر سےمنگنی کرنے والی میری بیٹی نے بھی عید منائی۔