کشمیر پریمئیر لیگ، ٹائٹل اسپانسر کے لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقاد

July 25, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کشمیر پریمئیر لیگ ٹائٹل ا سپانسر کے لوگو کی تقریب رونمائی گزشتہ روز ہوئی۔ٹورنامنٹ کے ٹائٹل اسپانسر شپ کے ساتھ کے پی ایل کا لوگو جاری کر دیا گیا ۔تقریب میں ٹیسٹ کرکٹر عبدالرازق،وفاقی وزیر عمر ایوب ،فرنچائز مالکان سمیت کوچز نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ کے پی ایل 6 سے 16 اگست تک مظفر میں کھیلی جائے گی۔