اسرائیل نے مراکش کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردیں

July 25, 2021

اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز اتوار کو مراکش پہنچی۔

سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل اور مراکش نے 7 ماہ قبل سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔