ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج سے شروع

July 26, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ پیر سے لاہور میں شروع ہوں گے، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے رپورٹ کرنے پر ان کا ڈیٹا مکمل کیا جائے گا۔ پیر سے 2 روزہ فٹنس ٹیسٹ کا آغازہوگا۔