اولمپکس پر سائبر حملوں کا خدشہ ہے، ایف بی آئی

July 26, 2021

ٹوکیو ( جنگ نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے اولمپکس کو نشانہ بنانے کےلیے سائبر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایف بی آئی نے متنبہ کیا ہے کہ ہیکرز رواں ماہ اولمپک مقابلوں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔