ٹوکیو اولمپکس: سعودی اور اسرائیلی خاتون جوڈو کھلاڑی آمنے سامنے ہوں گی

July 26, 2021

ٹوکیو اولمپکس میں سعودی خاتون جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ ہوگا۔

سعودی اور اسرائیلی جوڈو خاتون کھلاڑی میں مقابلہ 30 جولائی کو ہوگا

جوڈو کھلاڑی القحطانی سعودی عرب کے 33 کھلاڑیوں کے دستے میں شامل ہیں۔

القحطانی 78 کلو وزن کیٹگری کے جوڈو مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

اسرائیلی مدمقابل سے القحطانی کا میچ 32ویں راؤنڈ میں شامل ہے۔