اولمپکس میں طلحہ کی تربیت کس نے کی، سوال اٹھ گئے

July 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ راتوں رات سپر اسٹار بن گئے، اولمپکس مقابلے کے دوران ایک فلسطینی کوچ جب ان کی پشت تھپکاتے ہوئے انھیں شاباش دیتے دکھائی دیے تو اکثر افراد کے ذہنوں میں یہ سوال آیا پاکستانی کوچ کہاں ہے، طلحہ کی تربیت کس نے کی تھی؟