نچلی سطح پر ہاکی کھلاڑیوں کی تربیت شروع

July 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی اسکیلز اور فٹنس پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ اسکلرز ایجوکیشن کے تعاون سے شروع ہونے والے ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام میں اولمپئنز اور انٹرنیشنلز کھلاڑی بچوں کو تربیت دیں گے۔