انڈونیشیا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

July 27, 2021

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز 97 کلومیٹر دور جبکہ 10.7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ ،سڑکوں پر دراڑیں بھی پڑ گئیں جبکہ حکام نے طاقتور آفٹر شاکس آنے کا خطرہ ظاہر کررکھا ہے۔

اب تک کسی بھی جانی تقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔