ایاز محمود ہاکی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

July 29, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کے لئے ٹور نامنٹ آفیشلز کا اعلان کردیا۔اولمپئین ایاز محمود کو ٹور نامنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔