ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج واجدمنہاس آفیسرآن سپیشل ڈیوٹی تعینات

July 29, 2021

لاہور( وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تقرری کے منتظر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد واجد منہاس کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کردیا۔