حضرت میاں میرؒ کے مرکزی گدی نشین چن پیر قادری انتقال کرگئے

July 29, 2021

لاہور( وقائع نگار خصوصی) دربار حضرت میاں میر لاہور کے مرکزی گدی نشین سلسلہ عالیہ قادریہ کے روحانی پیشوا مخدوم سید چن پیر قادری گیلانی کراچی میں انتقال کرگئے ۔انکی تدفین آج بعد از نماز ظہر دربار حضرت میاں میرلاہور میں ادا کی جائے گی ۔